newsare.net
کراچی: حکومتِ سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلحکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
کراچی: حکومتِ سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کے سیکرٹری سلیم راجپوت، ڈی جی اورنگزیب پنہور، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں شرجیل میمن کا … Continue reading حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ → Read more