ایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتار کرلیے
newsare.net
ایران میں حکام نے شیطان کی پوجا کے الزام میں 260 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان میں تین یورپی باشندے بھی شامل ہیں۔ یہ گرفتاریاں ’شیطانی نیٹ ورک‘ پایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتار کرلیے
ایران میں حکام نے شیطان کی پوجا کے الزام میں 260 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان میں تین یورپی باشندے بھی شامل ہیں۔ یہ گرفتاریاں ’شیطانی نیٹ ورک‘ پر چھاپے کے دوران کی گئیں۔ پولیس نے الزام لگایا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے افراد شیطانیت اور فحاشی پھیلارہے تھے۔ ان کے پاس سے … Continue reading ایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتار کرلیے →