newsare.net
کابل(ویب ڈیسک) پولیس چیف عبدالرازق کے قتل کے بعد قندھار میں کل ہونے والے پارلیمانی الیکشن کو ملتوی کردیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کےافغان صوبے قندھار میں پولیس چیف کے قتل کے بعد انتخابات ملتوی
کابل(ویب ڈیسک) پولیس چیف عبدالرازق کے قتل کے بعد قندھار میں کل ہونے والے پارلیمانی الیکشن کو ملتوی کردیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی نیشنل سیکیورٹی کونسل نے صوبے قندھار میں کل ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ قندھار میں اب الیکشن آئندہ ہفتے کو ہوں گے … Continue reading افغان صوبے قندھار میں پولیس چیف کے قتل کے بعد انتخابات ملتوی → Read more