newsare.net
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان شٹ ڈاﺅن کے خاتمے کے لیے معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کےصدر ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان شٹ ڈاﺅن خاتمے پر اتفاق
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان شٹ ڈاﺅن کے خاتمے کے لیے معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد ملک میں جاری شٹ ڈاﺅن عبوری طور پر ختم ہو گیا ہے۔ … Continue reading صدر ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان شٹ ڈاﺅن خاتمے پر اتفاق → Read more