newsare.net
لاہور (خبر نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان سپرلیگ فور کے آغاز سے قبل ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیموں کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کےا ہپی ایس ایل میں کوئی بھی ٹیم جیتے کامیابی امن کی ہوگی، عثمان بزدار
لاہور (خبر نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان سپرلیگ فور کے آغاز سے قبل ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیموں کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کےا ہے۔ وزےراعلیٰ نے سعودی عرب سے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان سپر لےگ فورکے آغازپرپاکستان کرکٹ بورڈ اورملکی و غےر ملکی کھلاڑےوں کو مبارکباد دےتا ہوں۔ پاکستان … Continue reading پی ایس ایل میں کوئی بھی ٹیم جیتے کامیابی امن کی ہوگی، عثمان بزدار → Read more