newsare.net
لاہور (ویب ڈیسک)چند دن سے سوشل میڈیا پر گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کی ’سانپ، اڑدھوں اور مگر مچھ‘ کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہو رہی تھی۔ویڈیو م’سانپ اور اڑدھے‘ ساتھ رکھنے پر رابی پیرزادہ پر جیل کی تلوار لٹکنے لگی
لاہور (ویب ڈیسک)چند دن سے سوشل میڈیا پر گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کی ’سانپ، اڑدھوں اور مگر مچھ‘ کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہو رہی تھی۔ویڈیو میں رابی پیرزادہ کو ان کے گھر میں مقامی لباس میں ’سانپ، اڑدھوں اور مگر مچھ‘ کے ساتھ دیکھا جا سکتا تھا۔ویڈیو میں رابی پیرزادہ کو بھارتی وزیر … Continue reading ’سانپ اور اڑدھے‘ ساتھ رکھنے پر رابی پیرزادہ پر جیل کی تلوار لٹکنے لگی → Read more