newsare.net
کابل:(ویب ڈیسک) افغان صوبے زابل میں ٹرک بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی افغان حکام کے مطابق زابل میں انٹیلی جنس ایجنسی کے دفتر کے قریافغان صوبے زابل میں ٹرک بم دھماکہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
کابل:(ویب ڈیسک) افغان صوبے زابل میں ٹرک بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی افغان حکام کے مطابق زابل میں انٹیلی جنس ایجنسی کے دفتر کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں 85 افراد زخمی بھی ہوئے۔گورنر زابل نے دھماکے میں 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے کا … Continue reading افغان صوبے زابل میں ٹرک بم دھماکہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی → Read more