newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرکے ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ بھی منظور کرلیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانوفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل، کئی وزرا کے قلمدان تبدیل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرکے ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ بھی منظور کرلیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کردی گئی ہے، جس کے تحت چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخرامام کو وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ بنادیاگیا ہے، خسروبختیار کو وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویڑن … Continue reading وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل، کئی وزرا کے قلمدان تبدیل → Read more