newsare.net
دوحا(ویب ڈیسک) افغان حکومت کی جانب سے قیدیوں کی رہائی میں تاخیر پر طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساطالبان کا افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان
دوحا(ویب ڈیسک) افغان حکومت کی جانب سے قیدیوں کی رہائی میں تاخیر پر طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کرتے … Continue reading طالبان کا افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان → Read more