newsare.net
کویت (ویب ڈیسک)کویت میں کورونا مریضوں کی تعداد سینکڑوں میں پہنچ چکی ہے۔ حکومت کی جانب سے کورونا پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔رحم دِل کویتی مالک نے اپنے درجنوں کرایہ داروں کا کرایہ معاف کر دیا
کویت (ویب ڈیسک)کویت میں کورونا مریضوں کی تعداد سینکڑوں میں پہنچ چکی ہے۔ حکومت کی جانب سے کورونا پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تاہم لاکھوں غیر ملکی اور تارکین وطن تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کی وجہ سے گھروں تک ہی محدود ہو کر رہ گئے ہیں اور کئی افراد … Continue reading رحم دِل کویتی مالک نے اپنے درجنوں کرایہ داروں کا کرایہ معاف کر دیا → Read more