newsare.net
کراچی(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کو نظر لگ گئی، تماشائیوں سے بھرے اسٹیڈیم، کرکٹ کا معیار،پچز اور انتبہترین انعقاد کے بعد پی ایس ایل کو نظر لگ گئی
کراچی(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کو نظر لگ گئی، تماشائیوں سے بھرے اسٹیڈیم، کرکٹ کا معیار،پچز اور انتظامات سب شاندار تھے،امید ہے کہ باقی میچز ہوں گے، آئندہ ایڈیشن زیادہ بڑا اور بہتر ہوگا۔وقاریونس نے کہا کہ کہ پی ایس ایل پاکستان میں … Continue reading بہترین انعقاد کے بعد پی ایس ایل کو نظر لگ گئی → Read more