newsare.net
اسلام آباد: ( ویب ڈیسک) قومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی بل 2020 سمیت 5 قوانین منظور کر لیے۔ انسداد دہشت گردی بل کے تحت کالعدم تنظیموں، ان سے تعلق رکقومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی بل 2020 سمیت 5 قوانین منظور کر لیے
اسلام آباد: ( ویب ڈیسک) قومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی بل 2020 سمیت 5 قوانین منظور کر لیے۔ انسداد دہشت گردی بل کے تحت کالعدم تنظیموں، ان سے تعلق رکھنے والوں کو قرض یا مالی معاونت فراہم کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی، پہلے سے جاری شدہ اسلحہ لائسنس بھی منسوخ کر دیئے گئے۔ … Continue reading قومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی بل 2020 سمیت 5 قوانین منظور کر لیے → Read more