newsare.net
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز یووراج سنگھ نے بھی کینسر میں مبتلا بالی وڈ اداکار سنجے دت کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے ان کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشاتپھیپھڑوں کے کینسر کو شکست دینے والے یووراج سنگھ کا سنجے دت کو پیغام
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز یووراج سنگھ نے بھی کینسر میں مبتلا بالی وڈ اداکار سنجے دت کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے ان کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ بالی وڈ انڈسٹری میں منا بھائی اور سنجو بابا کے نام سے معروف 61 سالہ اداکار سنجے … Continue reading پھیپھڑوں کے کینسر کو شکست دینے والے یووراج سنگھ کا سنجے دت کو پیغام → Read more