newsare.net
ویب ڈٖیسک : افغان صوبے قندھار میں دھماکے سے خاتون اور تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جمعرات کی صبح صوبے قندھار کے ضلع پنجوائی میں سافغان صوبے قندھار میں دھماکا، خاتون اور تین بچے جاں بحق
ویب ڈٖیسک : افغان صوبے قندھار میں دھماکے سے خاتون اور تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جمعرات کی صبح صوبے قندھار کے ضلع پنجوائی میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 6 افراد زخمی بھی … Continue reading افغان صوبے قندھار میں دھماکا، خاتون اور تین بچے جاں بحق → Read more