newsare.net
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون نے آگاہ کیا ہے کہ وزیراعظم نے 12وزیراعظم نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون نے آگاہ کیا ہے کہ وزیراعظم نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی جس کے لئے وزیراعظم نے فنانس اور اسٹبلشمنٹ ڈویژن کو مکمل تعاون کی ہدایت بھی کی ہے۔ … Continue reading وزیراعظم نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی → Read more