newsare.net
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں فیصل واوڈا کی مسلسل عدم پیشی پر کہا ہے کہ وہ جس پارلیمان کے رکن ہیں اسے عزت دیں۔ الیکشن کمیشن میں فیصفیصل واوڈا کی نااہلی کیس میں عدم پیشی پر الیکشن کمیشن سے معافی، 50 ہزار جرمانہ بھی ادا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں فیصل واوڈا کی مسلسل عدم پیشی پر کہا ہے کہ وہ جس پارلیمان کے رکن ہیں اسے عزت دیں۔ الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت ہوئی تو وہ حسب معمول پیش نہ ہوئے۔ ان کے وکیل نے طلبی کا حکم واپس لینے کی درخواست دائر کرتے … Continue reading فیصل واوڈا کی نااہلی کیس میں عدم پیشی پر الیکشن کمیشن سے معافی، 50 ہزار جرمانہ بھی ادا → Read more