newsare.net
کینسر کے علاج میں ایک بڑی پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب امریکہ کی یونیورسٹی آف فلوریڈا کے سائنس دانوں نے ایک تجرباتی ایم آر این اے ویکسین تیار کیامریکی سائنس دانوں کی ’انقلابی‘ ویکسین، کیا کینسر کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا؟
کینسر کے علاج میں ایک بڑی پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب امریکہ کی یونیورسٹی آف فلوریڈا کے سائنس دانوں نے ایک تجرباتی ایم آر این اے ویکسین تیار کی جو جسم کے مدافعتی نظام کو ٹیومر کے خلاف مزید مؤثر بناتی ہے۔ یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے ’نیچر بایومیڈیکل انجینئرنگ‘ میں شائع ہوئی ہے۔ تحقیق … Continue reading امریکی سائنس دانوں کی ’انقلابی‘ ویکسین، کیا کینسر کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا؟ → Read more