newsare.net
بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں کمپنی نے ملازمین کو بونس دینے کیلئے دوڑ لگانے کی عجیب و غریب شرط عائد کر دی۔ چین میں کمپنی نے ملازمین کو اپنے سالانہ بونچینی کمپنی نے ملازمین کو بونس دینے کیلئے دوڑ لگانے کی انوکھی شرط عائد کر دی
بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں کمپنی نے ملازمین کو بونس دینے کیلئے دوڑ لگانے کی عجیب و غریب شرط عائد کر دی۔ چین میں کمپنی نے ملازمین کو اپنے سالانہ بونس کو براہ راست ان کی جسمانی فٹنس اور ورزش کے معمولات سے جوڑنے کی ترغیب دینے کیلئے غیرمعمولی اور دلچسپ طریقہ تلاش کیا۔ گوانگ … Continue reading چینی کمپنی نے ملازمین کو بونس دینے کیلئے دوڑ لگانے کی انوکھی شرط عائد کر دی → Read more