newsare.net
ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے میں تین دو کے اسکور سے شکست دے دی۔ کوالالمپور میں جاری ایونٹ میں پاکستانی ٹیم اپننیشنز کپ: پاکستان نے جاپان کو 2-3 سے شکست دی
ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے میں تین دو کے اسکور سے شکست دے دی۔ کوالالمپور میں جاری ایونٹ میں پاکستانی ٹیم اپنے دوسرے میچ میں جاپان کے مدمقابل تھی جس میں قومی ٹیم نے دو ۔ ایک کے خسارے سے کم بیک کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ … Continue reading نیشنز کپ: پاکستان نے جاپان کو 2-3 سے شکست دی → Read more