newsare.net
پاکستان کی نامور اور سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کی قریبی دوست تہمینہ خالد نے بتایا کہ عائشہ خان کا اسینیئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور اور سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کی قریبی دوست تہمینہ خالد نے بتایا کہ عائشہ خان کا انتقال پانچ روز قبل کراچی میں ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ مرحومہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور خاموشی سے دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ … Continue reading سینیئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں → Read more