newsare.net
پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستاپاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کے اشعب نے ملائیشین پلیئر کو شکست دی۔ ملائیشین پلیئر نیتھن کیوے کے خلاف اشعب عرفان نے 40 منٹ میں 1-3 سے فتح حاصل کی۔پاکستانی پلیئر نے پہلا گیم … Continue reading پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا → Read more