newsare.net
پنجاب بھر میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث روٹی کی قیمت میں بھی اضافےکا امکان ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی فی من قیمت 2200 روپنجاب میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، روٹی بھی مہنگی ہونےکا امکان
پنجاب بھر میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث روٹی کی قیمت میں بھی اضافےکا امکان ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی فی من قیمت 2200 روپے سےبڑھ کر 2800 روپے ہوگئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق 20 کلو آٹےکے تھیلے کی قیمت میں بھی 100 روپے اضافہ ہوا ہے۔ … Continue reading پنجاب میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، روٹی بھی مہنگی ہونےکا امکان → Read more