newsare.net
کینیڈا میں ایک شخص نے اپنی بیوی کی کھوئی ہوئی شادی کی انگوٹھیاں ڈھونڈنے کے لیے کچرے کا ڈھیر چھان مارا۔ کینیڈا کا ایک شادی شدہ جوڑا سنیما میں فلشوہر نے بیوی کی انگوٹھیاں ڈھونڈنے کیلئے کچرے کا ڈھیر چھان مارا
کینیڈا میں ایک شخص نے اپنی بیوی کی کھوئی ہوئی شادی کی انگوٹھیاں ڈھونڈنے کے لیے کچرے کا ڈھیر چھان مارا۔ کینیڈا کا ایک شادی شدہ جوڑا سنیما میں فلم دیکھنے کے بعد پاپ کارن بیگ لیے گھر آیا اور پاپ کارن کھاکر خالی بیگ گھر کے صحن میں پھینک دیا۔ رپورٹ کے مطابق کچھ … Continue reading شوہر نے بیوی کی انگوٹھیاں ڈھونڈنے کیلئے کچرے کا ڈھیر چھان مارا → Read more