newsare.net
اسپین کے ایک کیفے میں گاہک نے مایونیز نہ ملنے پر کیفے کو ہی آگ لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ شہر لاس پیلاشیوس میںمایونیز ختم ہوجانے پر گاہک نے کیفےکو آگ لگادی
اسپین کے ایک کیفے میں گاہک نے مایونیز نہ ملنے پر کیفے کو ہی آگ لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ شہر لاس پیلاشیوس میں پیش آیا جہاں ایک 50 سالہ گاہک نے مایونیز نہ ملنے پر کیفے کو آگ لگا دی۔ رپورٹ کے مطابق گاہک نے دو مرتبہ مایونیز … Continue reading مایونیز ختم ہوجانے پر گاہک نے کیفےکو آگ لگادی → Read more