newsare.net
بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے بدھ کے روز ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر ہندوں کے مذہبی تہوار ’گنیش چتروتھی‘ کی تقریب کا ا’گووندا صرف میرے ہیں‘، سونیتا آہوجا نے علیحدگی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے بدھ کے روز ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر ہندوں کے مذہبی تہوار ’گنیش چتروتھی‘ کی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کے بعد جوڑے کی علیحدگی کی خبروں کی بھی تردید ہو گئی ہے۔ تقریب کے موقع پر اداکار گووندا نے میرون رنگ کا کُرتا زیب تن … Continue reading ’گووندا صرف میرے ہیں‘، سونیتا آہوجا نے علیحدگی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی → Read more