newsare.net
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جانب سے شہر کے پارکس کا کمرشل استعمال غیر قانونی قرار دے دیا۔ کے ایم سی کی جانسندھ ہائیکورٹ نے کے ایم سی پارکس کا کمرشل استعمال غیرقانونی قرار دیدیا
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جانب سے شہر کے پارکس کا کمرشل استعمال غیر قانونی قرار دے دیا۔ کے ایم سی کی جانب سے پارک کے کمرشل استعمال کے خلاف کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ سندھ ہائیکورٹ نے کے … Continue reading سندھ ہائیکورٹ نے کے ایم سی پارکس کا کمرشل استعمال غیرقانونی قرار دیدیا → Read more