ڈیٹنگ ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کے خلاف بائیکاٹ کی مہم، پیمرا نے وضاحت جاری کردی
newsare.net
اردو زبان کے منفرد ڈیٹنگ ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کا پہلا ٹیزر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور بائیکاٹ کی مہم شروع ہوگئی، جس پر صارفینڈیٹنگ ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کے خلاف بائیکاٹ کی مہم، پیمرا نے وضاحت جاری کردی
اردو زبان کے منفرد ڈیٹنگ ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کا پہلا ٹیزر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور بائیکاٹ کی مہم شروع ہوگئی، جس پر صارفین نے پیمرا سے پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔ عوامی ردعمل کے بعد پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ … Continue reading ڈیٹنگ ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کے خلاف بائیکاٹ کی مہم، پیمرا نے وضاحت جاری کردی →