زمین تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو موت کی سزا
- Words
- 56
- Chars
- 260
- AI summary
- No
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)زمین کے تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق زمین کے تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی، مجرم شیزان کو 10 لاکھ [...]
Open article