پائلٹ محمد ذیشان علی کی خلائی مشن میں شمولیت ملک و قوم کے لیے باعث فخر ہے:شزا فاطمہ
Full story
Federal Minister for Information Technology and Telecommunication Shaza Fatima Khawaja congratulated pilot Muhammad Zeeshan Ali on joining a space mission with China's cooperation. She said his participation is a matter of pride for the country and the nation. She called the day a golden and historic one in Pakistan's history.
خواجہ اسلام آباد (ایشن این آئی) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے باقی صفحہ6بقیہ نمبر 39 پائلٹ محمد ذیشان علی کو چین کے تعاون سے خلائی مشن کا حصہ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک سنہرا اور تاریخی [...]