اقدام قتل اور ضرر مقدمہ میں مجرم کو 17سال قید، 8 لاکھ ضمان، 5 لاکھ ہرجانے کی سزا
راولپنڈی(سٹی رپورٹر) اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں معزز عدالت نے مجرم کو سزا سنا دی، مجرم کو مجموعی طور پر 17سال قید، 8 لاکھ روپے ضمان، 5 لاکھ روپے ہرجانے اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں معزز عدالت نے مجرم [...]