میرے ہوتے ہوئے چین تائیوان پر حملہ نہیں کرے گا، ٹرمپ
newsare.net
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین میرے دورِ صدارت میں تائیوان پر حملہ نہیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین تائیومیرے ہوتے ہوئے چین تائیوان پر حملہ نہیں کرے گا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین میرے دورِ صدارت میں تائیوان پر حملہ نہیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین تائیوان پر فوجی کارروائی نہیں کرے گا جب تک وہ امریکی صدر ہیں اور وہ خود بھی یقین رکھتے ہیں کہ چین حملہ نہیں کرے گا۔ ٹرمپ نے … Continue reading میرے ہوتے ہوئے چین تائیوان پر حملہ نہیں کرے گا، ٹرمپ →














