newsare.net
سیہون شریف میں عدالت میں انصاف مانگنے کے لیے آئی لڑکی سلمی بروہی سے چیمبر میں مبینہ جنسی زیادتی کے واقعے پر پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گسیہون: عدالتی چیمبر میں لڑکی سے زیادتی، سول جج کے خلاف مقدمہ درج
سیہون شریف میں عدالت میں انصاف مانگنے کے لیے آئی لڑکی سلمی بروہی سے چیمبر میں مبینہ جنسی زیادتی کے واقعے پر پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) سیہون مظہر نائچ کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کیا گیا جس میں سول جج امتیاز بھٹو کو … Continue reading سیہون: عدالتی چیمبر میں لڑکی سے زیادتی، سول جج کے خلاف مقدمہ درج → Read more