newsare.net
لاہور(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مشکلات کے باوجود پاک فوج مادر وطن کے دفاع میں قوم کی توقعات پر ہمیشہ پورا اترے گی۔آرمیمشکلات کے باوجود قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے: آرمی چیف
لاہور(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مشکلات کے باوجود پاک فوج مادر وطن کے دفاع میں قوم کی توقعات پر ہمیشہ پورا اترے گی۔آرمی چیف نے گزشتہ روز گوجرانوالہ اور مرالہ کا دورہ کیا۔ گوجرانوالہ پہنچنے پر آرمی چیف کا استقبال کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر نے کیا۔ کور … Continue reading مشکلات کے باوجود قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے: آرمی چیف → Read more