newsare.net
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بیٹنگ کمپنی کیساتھ ہونے والا معاہدہ معطل کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر فاسٹ بولر محمد عامر کو بیٹنگ (جُوا)عامر نے بیٹنگ (جُوا) کمپنی کیساتھ معاہدہ معطل کردیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بیٹنگ کمپنی کیساتھ ہونے والا معاہدہ معطل کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر فاسٹ بولر محمد عامر کو بیٹنگ (جُوا) کمپنیز کے ساتھ معاہدے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا تاہم گزشتہ روز کرکٹر نے ولف777 نامی بیٹنگ سائٹ سے اپنا ایک سالہ معاہدہ معطل کردیا … Continue reading عامر نے بیٹنگ (جُوا) کمپنی کیساتھ معاہدہ معطل کردیا → Read more