newsare.net
معروف ہالی ووڈ فلم ڈیڈ پول سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ہالی ووڈ اداکار ریان رینالڈس کو ابوظہبی کے یاس آئی لینڈ کا چیف آفیسر مقرر کردیا گفلم ڈیڈ پول کے اداکار ابوظہبی کے ’’یاس آئی لینڈ‘‘ کے چیف آفیسر مقرر
معروف ہالی ووڈ فلم ڈیڈ پول سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ہالی ووڈ اداکار ریان رینالڈس کو ابوظہبی کے یاس آئی لینڈ کا چیف آفیسر مقرر کردیا گیا۔ ہالی ووڈ اداکار، ڈائریکٹر اور ویلش فٹبال کلب کے مالک نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا کہ وہ ابوظہبی … Continue reading فلم ڈیڈ پول کے اداکار ابوظہبی کے ’’یاس آئی لینڈ‘‘ کے چیف آفیسر مقرر → Read more