newsare.net
سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس میں صدر آصف زرداری کو سندھ میں سب اچھا ہونے کی رپورٹ دی گئی جبکہ صدر مملکت نے وزیر اعلیٰ سندھ ککسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا، صدر آصف زرداری
سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس میں صدر آصف زرداری کو سندھ میں سب اچھا ہونے کی رپورٹ دی گئی جبکہ صدر مملکت نے وزیر اعلیٰ سندھ کو واضح احکامات دیتے ہوئے کہا کہ زمینوں پر قبضوں پر میری زیرو ٹالرنس ہے، کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں … Continue reading کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا، صدر آصف زرداری → Read more