newsare.net
پیرس: چین کے صدر شی جنپنگ رواں برس کے اپنے پہلے کسی بیرون ملک دورے پر فرانس پہنچ گئے جہاں ان کے ہم منصب ایمانوئیل میکرون نے پُرتپاک استقبال کیاچینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
پیرس: چین کے صدر شی جنپنگ رواں برس کے اپنے پہلے کسی بیرون ملک دورے پر فرانس پہنچ گئے جہاں ان کے ہم منصب ایمانوئیل میکرون نے پُرتپاک استقبال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر 5 سال بعد یورپی ممالک کے دورے پر فرانس پہنچے ہیں۔ جہاں انھوں نے فرانسیسی ہم منصب … Continue reading چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی → Read more