newsare.net
نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار میں بیوی نے دوسری شادی کرنے پر اپنے شوہر کو عدالت میں ہی سب کے سامنے مارا پیٹا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شوہر وکاس کا کہدوسری شادی پر بیوی نے بھری عدالت میں شوہر کی پٹائی کردی
نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار میں بیوی نے دوسری شادی کرنے پر اپنے شوہر کو عدالت میں ہی سب کے سامنے مارا پیٹا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شوہر وکاس کا کہنا تھا کہ ہماری شادی کو 7 سال ہوگئے ہیں لیکن اب تک اولاد نہیں ہوئی۔ اس وجہ سے میں نے دوسری شادی کی ہے۔ … Continue reading دوسری شادی پر بیوی نے بھری عدالت میں شوہر کی پٹائی کردی → Read more