newsare.net
ویزا میں تاخیر کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ اویزہ میں تاخیر؛ عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک
ویزا میں تاخیر کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ آئرلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم نے ڈبلن میں ڈیرے ڈال دیئے ہیں تاہم ویزہ جاری نہ ہونے کی وجہ سے محمد عامر تاحال پاکستان میں … Continue reading ویزہ میں تاخیر؛ عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک → Read more