newsare.net
بہاولنگر میں روحانی علاج کیلئے جانے والا 18 سالہ نوجوان جعلی پیر کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابہاولنگر میں جعلی پیر کے مبینہ تشدد سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق
بہاولنگر میں روحانی علاج کیلئے جانے والا 18 سالہ نوجوان جعلی پیر کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق تخت محل کے علاقے میں مبینہ طور پر جعلی پیر کے تشدد سے 18 سال کا نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔ مقتول ذوالقرنین کے بھائی نے … Continue reading بہاولنگر میں جعلی پیر کے مبینہ تشدد سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق → Read more