newsare.net
نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر میں آج یوم عاشور کے موقع پر جلوس نکالے گئے۔ لاہور میں یملک بھر میں یوم عاشور پر نکالے گئے جلوس اختتام پذیر
نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر میں آج یوم عاشور کے موقع پر جلوس نکالے گئے۔ لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی اندرون موچی گیٹ سے برآمد ہوا جو کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ کراچی میں یوم … Continue reading ملک بھر میں یوم عاشور پر نکالے گئے جلوس اختتام پذیر → Read more