newsare.net
امریکی دفاعی محکمے پینٹاگون نے قطر میں امریکا کے زیر استعمال العدید اڈے پر ایرانی حملے کی تصدیق کی ہے جبکہ امریکی اڈے پر تباہی کی سیٹلائٹ تصویپینٹاگون کی قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے کی تصدیق، تباہی کی سیٹلائٹ تصویر بھی سامنے آگئی
امریکی دفاعی محکمے پینٹاگون نے قطر میں امریکا کے زیر استعمال العدید اڈے پر ایرانی حملے کی تصدیق کی ہے جبکہ امریکی اڈے پر تباہی کی سیٹلائٹ تصویر بھی سامنے آ گئی ہے۔ پینٹاگون نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل نے العدید اڈے پر امریکا کے مواصلاتی حصے کو … Continue reading پینٹاگون کی قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے کی تصدیق، تباہی کی سیٹلائٹ تصویر بھی سامنے آگئی → Read more