newsare.net
کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے مشترکہ آپریشن کے دوران کھلے سمندر سے 500 کلوگرام سے زائد چرس، کرسٹل آئس (میٹھ ایمفیٹامین) اور شراب برمیری ٹائم ایجنسی کا بڑا آپریشن، اربوں کی منشیات کر لی برآمد
کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے مشترکہ آپریشن کے دوران کھلے سمندر سے 500 کلوگرام سے زائد چرس، کرسٹل آئس (میٹھ ایمفیٹامین) اور شراب برآمد کرلی، منشیات کی مجموعی مالیت ایک ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق پاکستان نیوی، جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کورڈینیشن سینٹر … Continue reading میری ٹائم ایجنسی کا بڑا آپریشن، اربوں کی منشیات کر لی برآمد → Read more