newsare.net
امریکی خلائی ادارے ناسا نے سورج کی اب تک کی سب سے قریبی تصویر جاری کردی۔ یہ تصویر سورج سے صرف 38 لاکھ میل کے فاصلے سے لی گئی ہے۔ 2018 میں سورج کا مطاسورج کی اب تک کی سب سے قریبی تصویر جاری
امریکی خلائی ادارے ناسا نے سورج کی اب تک کی سب سے قریبی تصویر جاری کردی۔ یہ تصویر سورج سے صرف 38 لاکھ میل کے فاصلے سے لی گئی ہے۔ 2018 میں سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے لانچ کیا گیا پارکر سولر پروب 24 دسمبر 2024 کو سورج کے انتہائی قریب سے گزرا تھا۔ … Continue reading سورج کی اب تک کی سب سے قریبی تصویر جاری → Read more