newsare.net
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے پانچ باغی امیدواروں میں سے 4 نے سینیٹ الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ پہلے وقاص اوکزئی نے انتخاب سے دستبردارپی ٹی آئی کے 4 ناراض ارکان سینیٹ انتخابات سے ہوگئے دستبردار
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے پانچ باغی امیدواروں میں سے 4 نے سینیٹ الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ پہلے وقاص اوکزئی نے انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کیا جس کے بعد اب ارشاد حسین، عرفان سلیم اورعائشہ بانو نے بھی دست برداری کا اعلان کردیا ہے۔ ارشاد حسین نے کہا ہے کہ … Continue reading پی ٹی آئی کے 4 ناراض ارکان سینیٹ انتخابات سے ہوگئے دستبردار → Read more