newsare.net
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 8 کومالاکنڈ، سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، بھارت کے حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک، 8 گرفتار
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 8 کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 تا 20 جولائی 2025 کے دوران، ضلع ملاکنڈ میں سیکورٹی فورسز، پولیس، لیویز، سی … Continue reading مالاکنڈ، سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، بھارت کے حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک، 8 گرفتار → Read more