newsare.net
لندن: برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے غزہ میں انسانی بحران اور سنگین غذائی قلت کی صورتحال کے پیشِ نظر فرانس اور جرمنی کے ساتھ اس معاملے پر ہغزہ میں انسانی المیہ: برطانوی وزیر اعظم کا فرانس اور جرمنی سے ہنگامی مشاورت کا اعلان
لندن: برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے غزہ میں انسانی بحران اور سنگین غذائی قلت کی صورتحال کے پیشِ نظر فرانس اور جرمنی کے ساتھ اس معاملے پر ہنگامی مشاورت کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے غزہ کی صورتحال کو ناقابلِ بیان انسانی المیہ قرار … Continue reading غزہ میں انسانی المیہ: برطانوی وزیر اعظم کا فرانس اور جرمنی سے ہنگامی مشاورت کا اعلان → Read more