newsare.net
آسٹریلیا نے ٹی 20 فارمیٹ میں لگاتار 9 فتوحات حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ڈارون میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹآسٹریلیا نے ٹی20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کیا
آسٹریلیا نے ٹی 20 فارمیٹ میں لگاتار 9 فتوحات حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ڈارون میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے پہلے کھیل کر مقررہ 20 اوورز میں تمام وکٹیں گنواکر 178 رنز اسکور بورڈ پر سجائے۔ آسٹریلیا … Continue reading آسٹریلیا نے ٹی20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کیا → Read more