newsare.net
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کے زیر اہتمام پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کا جشن منایا گیا۔ بھارت میں پاکستان کے ناظم الامونئی دہلی، پاکستان ہائی کمیشن میں یوم آزادی کا جشن منایا گیا
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کے زیر اہتمام پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کا جشن منایا گیا۔ بھارت میں پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے ایک پروقار تقریب میں ہائی کمیشں کے چانسری لان میں قومی پرچم لہرایا جہاں ہائی کمیشن کے افسران، عملے اور ان کے اہل … Continue reading نئی دہلی، پاکستان ہائی کمیشن میں یوم آزادی کا جشن منایا گیا → Read more