newsare.net
بھارت میں 29 اگست سے شیڈول ایشیا ہاکی کپ کے ڈراز کا اعلان چند روزمیں ہوگا، منتظمین نے پاکستان کی جگہ متبادل ٹیموں سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابایشیا ہاکی کپ: منتظمین کا پاکستان کی جگہ متبادل ٹیموں سے رابطہ
بھارت میں 29 اگست سے شیڈول ایشیا ہاکی کپ کے ڈراز کا اعلان چند روزمیں ہوگا، منتظمین نے پاکستان کی جگہ متبادل ٹیموں سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایک دو دن میں پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام حکومتی ہدایات کی روشنی میں ایشیا کپ منتظمین کو اپنے جواب سے آگاہ کردیں گے۔ سکیورٹی وجوہات کی بنا … Continue reading ایشیا ہاکی کپ: منتظمین کا پاکستان کی جگہ متبادل ٹیموں سے رابطہ → Read more